@_psycho581: ہاتھ کی لکیریں تو بس ایک بہانہ ہیں، اصل حساب تو نصیب کا ہے۔ میں اکثر اپنی ہتھیلی کو دیکھتی ہوں، سوچتی ہوں ان الجھی ہوئی لکیروں میں آخر میرے لیے لکھا کیا ہے۔ یہ لکیریں کہتی ہیں کہ سفر لمبا ہے، مگر یہ نہیں بتاتیں کہ اس سفر میں کتنی دفعہ دل ٹوٹے گا، کتنی دفعہ اپنے ہی خواب بوجھ لگیں گے۔ نصیب نے مجھے ہر اس در پر خوار کیا جہاں میں نے سکون ڈھونڈا تھا۔ جہاں دل لگایا وہاں دل ٹوٹا، جہاں امید باندھی وہاں امید نے ہی ساتھ چھوڑ دیا۔ اب تو لگتا ہے جیسے میری ہتھیلی کی یہ لکیریں راستے نہیں، وہ ٹھوکریں ہیں جو میں نے اپنی زندگی میں کھائی ہیں۔ ہر لکیر ایک سوال ہے، اور ہر سوال کا جواب صرف خاموشی ہے۔ 💔

Lost in💭
Lost in💭
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 21:11:12 GMT
967
111
1
6

Music

Download

Comments

tayyaba.ch879
Tayyaba :
2026-10-30 04:22:56
0
To see more videos from user @_psycho581, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About