@fayzanwrites: خدا ہے لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں سو ہم تو روز روزِ حساب دیکھتے ہیں دوسروں میں کیڑے نکالتے رہنا یا ان کو ٹھیک کرنا یا ان کو سیدھی راہ پر لانے سے کہیں بہتر ہے کہ انسان اپنی سمت درست کر لے اپنے ارادے کا صحیح استعمال جان لے اپنی اصلاح کرے دوسرے کی ایگو کو اپنے بڑانا بند کر لے اپنی غلطی تسلیم کرے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے اور اگے بڑھے #fypシ #foryoupage #urdupoetry #viralvideos #fyp