@rehanhaidar65: دنیا کی یاد دلانے والے بہت مل جائیں گے، مگر خوش نصیب ہے وہ شخص جو تمہیں آخرت کی فکر دلائے۔ جو تمہیں اللہ کے قریب کرے، وہی تمہارا سچا خیرخواہ ہے، اور جو تمہیں گناہوں سے بچائے، وہی تمہاری زندگی کا بہترین ساتھی ہے۔ ہر وہ تعلق قیمتی ہے جو تمہارے ایمان کو مضبوط کرے، تمہارے کردار کو سنوارے اور تمہیں جنت کے راستے پر چلنا سکھائے۔ یاد رکھو! دنیا کی محبت عارضی ہے، مگر آخرت کی کامیابی ہمیشہ کے لیے ہے۔ . Repost requst🙏🙏 . . . . #foryou #forupage #tiktokteam #viral_video #100k