@ukvibes68: باغ میں پاکستانی فوج نے ڈرون حملے میں سارا خاندان شہید کر دیا شہید ہونے والوں میں سربراہ گھر کا نام شکدر خان بچے کی عمر 11 سال (شہید) بچی عمر 8 سال (شہید) بیٹی عمر (17 سال)شہید بچوں کی والدہ (شہید) بچوں کی دادی بھی (شہید) تمام شہدا کی لاشیں عوام کے پاس ہیں بچے دروازے پر پڑے ہوۓ ملے، انکی ماں چولھے کے پاس اور جو دادی اماں تھی یعنی بچوں کی دادی وہ چارپائی پر ہی شہید ہوئی اللہ پاک ظالموں کو تباہ و برباد کرے#forupage #dontunderreviewmyvideo🙏🏼😭 #virla #virl_video #virl_video