@naeem.kha21: ❤️ اللہ کو راضی کر لو، دنیا خود ہی آسان لگنے لگے گی! 🥹🤍 لوگوں کو خوش کرنے کے بجائے اپنے رب کو خوش کرو، کیونکہ سکون بھی اسی کے پاس ہے اور کامیابی بھی اسی کی رضا میں ہے۔ 🤲🏻✨ #AllahKiRaza #IslamicReminder #Allah #IslamicQuotes #IslamicTikTok