@jellyroll_013: Life has a beautiful way of teaching us lessons we never expected to learn. As we grow older, we begin to understand that happiness isn’t about having everything we want, but about appreciating what we have while working toward something better. #jellyroll #jellyrollofficial

Jelly Roll
Jelly Roll
Open In TikTok:
Region: NG
Thursday 29 October 2026 22:55:45 GMT
143
5
1
0

Music

Download

Comments

maryn0108
maryn0108 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 11:27:16
0
To see more videos from user @jellyroll_013, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌹 سالانہ سہ روزہ عرس مبارک حضرت سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری رحمۃ اللہ علیہ، اوچ شریف 🌹 بنگلہ بخاری اوچ شریف پر معزز شخصیات کی روحانی حاضری اور ملاقات! سالانہ سہ روزہ عرس مبارک حضرت سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے پُرنور موقع پر مخدوم دیوان سید اعجاز حسین بخاری صاحب، سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سید فضل الدین لاڈلہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ، اور مخدوم دیوان سید خضر احمد بخاری صاحب، ولی عہد دربار عالیہ حضرت سید فضل الدین لاڈلہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ، نے بنگلہ بخاری اوچ شریف پر حاضری دی۔ اس موقع پر معزز مہمانانِ گرامی نے بارگاہِ الٰہی میں دعا کی سعادت حاصل کی، دعائیں لیں اور ولی عہد دربار عالیہ جلالیہ مدینۃ السادات اوچ شریف سے ملاقات فرمائی۔ یہ بابرکت حاضری اولیائے کرام سے عقیدت، روحانی وابستگی، باہمی محبت اور خانقاہی روایات کے احترام کا خوبصورت مظہر ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام ساداتِ کرام، مشائخِ عظام اور عقیدت مندوں کو سلامت رکھے، ان کی حاضریاں قبول فرمائے اور ان روحانی نسبتوں کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🌹 یا اللہ! اولیائے کرام کے صدقے ملکِ پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرما۔ آمین 🌹

About