@nomi.writes26: ہر کسی کی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جس کے ساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہو، جس سے بات کر کے دل کو سکون ملے اور جس کی موجودگی زندگی کو خوبصورت بنا دے۔ ❤️ محبت صرف خوبصورت لمحے گزارنے کا نام نہیں، بلکہ ایک دوسرے کی خامیوں کو قبول کرنے، عزت دینے اور مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے کا نام ہے۔ کیونکہ آخر میں انسان کو دولت یا شہرت نہیں، بلکہ ایک مخلص انسان کا ساتھ یاد رہتا ہے۔ 🥀🤍 خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں محبت بھی ملتی ہے اور اسے نبھانے والا ہمسفر بھی۔ 🌹 #urdupoetry #ishq #nomiwrites #TrueLove #hearttouching