@sallar__khan0: یہ جو تم نے ہاتھوں میں گجرے پہن رکھے ہیں اور اوپر سے یلو سوٹ... ویسے پسند تو ہمیں بلیک کپڑے ہیں، لیکن پھر بھی یہ پیلا سوٹ تم پہ بہت قیامت ڈھاتا ہے! تمہارے ہاتھوں میں سجے یہ گجرے میرے دل کی دھڑکنوں کو تیز کر دیتے ہیں، اور میرا دل بار بار یہی کہتا ہے کہ تجھ سے خوبصورت اس دنیا میں کچھ نہیں ہے۔ تم مسکراتی ہو تو یوں لگتا ہے جیسے زندگی نے اپنے سارے رنگ مجھ پر نچھاور کر دیے ہوں۔ تمہاری یہ سادگی، یہ ادا اور یہ محبت میری دنیا کا سب سے خوبصورت سکون ہیں۔ خدا تمہیں ہمیشہ سلامت رکھے اور ہماری یہ محبت یونہی تا ابد قائم و دائم رہے۔ ❤️ #poetrylovers🥀❤💘💗🎋 #fvpシ💕foryou #viralpoetrylines #pleasetiktokteamdontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount