@moonight401: باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے سوچتا رہتا ہوں ، تنہائی میں انجام خلوص پھر اسی ،، جرم محبت کو ،، دوبارہ کر کے جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے اپنے ہر اشک کو ،، پلکوں پہ ستارہ کر کے دیکھ لیتے ہیں ، چلو ، ، حوصلہ اپنے دل کا اور کچھ روز ، ، تیرے ساتھ گزارا کر کے ایک ہی شہر میں رہنا ہے، مگر ملنا نہیں دیکھتے ہیں ، یہ اذیت بھی گوارہ کر کے #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #caption #100kviews

Moonlight🦋
Moonlight🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 00:15:17 GMT
9953
623
6
25

Music

Download

Comments

diya78438
diya :
beautiful capture
2026-10-30 17:19:14
0
justlikeblackrose
جنابِ کنول🪷💞✨ :
caption plz
2026-10-30 05:01:06
2
rajput.is.beast
RAjPUT,,is,, BEAST,, :
🥰🥰🥰
2026-10-30 05:10:48
1
moanaa235
🫀𝗦🦋 :
😩😩
2026-10-30 03:12:30
1
ahmad.hassankhokher
Ahmad Hassan khokher :
🥰🥰🥰
2026-10-30 14:45:43
0
ahmad.hassankhokher
Ahmad Hassan khokher :
❤️❤️❤️
2026-10-30 14:45:42
0
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About