@kamranaesthicx: صبر صرف خاموش رہنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ کر بھی اللہ کی ذات پر یقین رکھنے کا نام ہے۔ 🥀🤍 زندگی میں کچھ آزمائشیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہیں، مگر وہ پھر بھی شکوہ کرنے کے بجائے صبر کا راستہ اختیار کرتا ہے۔ کیونکہ صبر کرنے والا ہر بار اپنی مرضی کا نتیجہ نہیں پاتا، مگر اللہ اُس کے دل کو وہ سکون عطا کر سکتا ہے جو دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔ 🤍🕊️ #fyp