@gwyc8012: Little Bookstore☃️❄️📚#asmr #fyp

gwyc8012
gwyc8012
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 October 2026 01:25:58 GMT
653
42
1
2

Music

Download

Comments

eyekon4forever
⊹ ࣪ ˖𝚖𝚢𝚊𝚑ᡣ𐭩 :
2026-10-30 02:12:13
0
To see more videos from user @gwyc8012, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انتظار ختم، وقت آ گیا ہے... یاد ہے وہ دن؟ جب تم نے پہلی بار فارم پر انگوٹھا لگایا تھا، اپلائی کیا تھا... پھر راتوں کو جاگ کر دعائیں کی تھیں، دوڑیں لگائی تھیں، سینے میں ایک ہی خواب پالا تھا کہ کب وردی نصیب ہوگی۔ لوگ کہتے تھے، نہیں ہوگا، سفارش لگے گی، بہت مشکل ہے... لیکن تم نے کسی کی نہیں سنی، تم نے اپنی ماں کی دعا پر، اپنے باپ کی محنت پر اور اپنی ہمت پر بھروسہ رکھا۔ آج دیکھو... جن ہاتھوں نے دعا کے لیے اٹھے تھے، آج انہی ہاتھوں میں لیٹر ہے۔ ماں کی آنکھوں میں آنسو ہیں، باپ کے چہرے پر فخر ہے اور تمہاری راتوں کی نیند، تمہارا پسینہ آج رنگ لے آیا ہے۔ یہ کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے، یہ تمہاری پہچان ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ تم عام لڑکے نہیں ہو، تم چنے ہوئے ہو۔ اب سنو میرے شیر... اب گھر سے سینٹر تک کا سفر صرف 340 کلومیٹر کا فاصلہ نہیں ہے، یہ ایک عام لڑکے سے ایک مردِ مجاہد بننے کا سفر ہے۔ سینٹر تمہیں توڑے گا نہیں، تمہیں بنائے گا۔ وہاں کی ہر ڈانٹ، ہر سزا، ہر رات کی ڈیوٹی تمہیں اس قابل بنائے گی کہ کل تم اس سبز ہلالی پرچم کی حفاظت کر سکو۔ جاؤ میرے بھائی... جاؤ اور ثابت کر دو کہ تم اس وردی کے حقدار تھے۔ اب وردی تمہارا انتظار کر رہی ہے! پاکستان زندہ باد! #loyalfoji⚔️🎖️👑 #official🌠account😍armyboy👮 #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #pakarmyzindabad🇵🇰💪🇵🇰ilovepakarmy😘😘 #pakarmylovers🇵🇰🇹🇷🇦🇿💯💯 @saddamhossain4358 @Ayesha queen✨ @💍ayesha.🤍T🫀 @ZabiKhokar @جٹ 🥷🏻 @Masoum fouji ..)🥷 @𝙎𝙝𝙚𝙝𝙧𝙮𝙖𝙧 𝙬𝙧𝙞𝙩8𝙨 @Foji ka shahzada😘🥰❤️ @user7297736672317 @❤️‍🩹💝 @Ali khan @Haroon khan 09 @SaqlainMajhyal❣️ @M ADIL NAZIR @Muskan mini vilaag @💯 😘 Sona foji  😈 ✌✌ @Rana Bhai 146♥️💫 @Rana Asif🇵🇰 Sahb🇦🇪 @💫🌟  چوہدری  🌙⚡ @Sanwal @乂𝐒𝐈𝐋𝐄𝐍𝐓 𝐀𝐑𝐌𝐘乂 @Ms. rehan @HANI❤️❤️

About