@razi.talks: سیاسی اعتبار سے حضرت علی علیہ السلام امیر شام کے مقابلے میں کچھ نہیں، ایک ناصبی جاوید غامدی کی ہرزہ سرائ اور آیت اللہ عقیل الغروی کا جواب #حضرت_محمد_مصطفی_صل_الله_علیه_وسلم #شیعان_علی_ابن_ابی_طالب_علیہ_السلام🍁🍀🍁 #ولایت_مولاعلیؑ_علیہ_سلام🚩🙌🙌🕋🕋🚩🙌 #جاوید_احمد_غامدی #علامہ_سید_عقیل_الغروی
ہمیں ایسے سیاسی بندے سے کوئ واسطہ ہی نئ ہے غامدی صاحب
ہمیں دین چاہئے سیاست نئ
2026-10-30 07:21:12
97
SAQLAIN ABBAS🩵 :
حق علی علیہ السلام کے ساتھ ھے اور علی حق کے ساتھ ہیں✌🏻✌🏻
2026-10-30 09:41:21
116
♠️Ch Usman Aldad♠️ :
اگر امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو سیاست نہیں آتی تھی تو پہلے تین خلفاء کو جب فیصلہ کرنے میں دشواری ہوتی تھی وہ امام علی کے پاس کیوں آتے تھے دوسرا جس کے بارے میں امام الانبیاء نے فرمایا علی علم کا شہر ہے اسے سیاست نہیں آتی
2026-11-02 02:18:11
19
Ali Musa Raza♥️ :
علی حق پرُتھے
2026-10-30 09:12:02
34
Muhammad Usman :
اور وہی گندی سیاست آج تک چل رہی ہے۔
2026-10-30 12:05:53
28
Raheel :
یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر گھنٹوں بات کی جا سکتی ہے مگر حضرت علی کا کسی بھی صحابی سے کسی بھی طرح موازنہ بنتا ہی نہیں ہے۔ باقی سب صحابہ کنگ ہیں اور علی کنگ میکر ہے
2026-10-30 14:49:33
21
rheumatologistdrwaqarkhan :
حکومت تو فرعون کی بھی بہت طاقتور تھی پھر اُسے بھی قبول کر لیں
2026-10-30 16:51:02
10
داستان پاکستان :
غامدی ریاست کو کوئی دینی ادارہ سمجھتا ہی نہیں تو ایسی صورت میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے اقدامات اس کی سمجھ سے باہر ہیں ۔ غامدی صاحب کے مطابق ریاست دینی حکم نہیں ۔
میں غامدی صاحب سے ایک زمانہ میں متاثر تھا لیکن پھر میں نے جناب کو انتہائی بد دیانت پایا۔ صحیح حدیث کا انکار کرنا لیکن اپنے مطلب کی موضوع روایات بھی قبول کرتے ہیں
2026-10-30 15:04:52
9
KASHIF AMIN SHAH :
Gamdi yeh kya keh rahy ho
2026-11-07 02:29:05
1
abdul quddus :
غامدی صاحب کی بات بہت گہری ہے،سمجھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں اس میں،
2026-10-30 17:31:59
5
sajjadhussain4714سجاد حسین :
2026-11-07 15:37:25
1
👑چوhدری وقAص👑 :
غامدی صاحب سے شدید ترین اختلاف ہے اس معاملے پر، ایک چیز اپنی بنیاد میں ہی صحیح اصول پر نہیں تو بقیہ تمام چیزیں تو ثانوی ہو جاتی ہیں۔
میں مثال دیتا ہوں کہ ایک بندہ جو کہ بہت بڑا ڈکیت ہے، وہ عوام الناس کا روپیہ چھین کر ایک اعلی شان مسجد تعمیر کرواتا ہے تو کیا آپ اس مسجد کی تزین و آرائش دیکھیں گے یا اسکی بنیاد میں پڑا ہوا حرام مال دیکھیں گے؟
یعنی یہ کیسی بات ہے کہ ایک شخص جو خلیفہ بر حق علی علیہ السلام کے مقابلے میں آتا ہے اور اسکی ضد اور انا کی وجہ سے مسلم امہ آج تک ایک نہیں ہو سکی آپ اسے صرف یہ کہہ کر اسکے تمام غیر قانونی اعمال سے بری زمہ قرار دے رہے ہیں کہ اسے حکومت و سیاست اچھی طرح سے کرنی آتی تھی۔ حیرت ہے۔
2026-10-30 12:26:13
5
Mohammad Asghar jutt sangheraa :
Molaa Ali As haq hay❤️❤️❤️
2026-10-30 11:39:26
6
timsal fatima :
امیرِشام نے مفتی بہت خریدے مگر
علی کا چاہنے والا نہیں خرید سکا
2026-11-02 05:36:40
6
syed M Bilal rizvi :
حق علی علیہ السلام کے ساتھ ھے اور علی حق کے ساتھ ہیں
2026-10-30 09:14:43
9
Ahsan raza :
حق علی
2026-10-30 10:26:38
5
Barkat Khan⚜️🐺 :
2026-10-31 02:22:00
1
M M S khan :
lanat bashumar
2026-10-30 04:38:01
8
Mumnoon Hussain :
Nice 👍
2026-10-31 01:42:58
1
junaid ijaz :
ya mola ali muskil kusha ali haq hai or mola ali haq mola k shat
2026-11-07 08:44:15
1
ali :
Yaa ali🚩🚩🚩🚩
2026-11-01 22:11:43
1
SD :
سیاست تو پھر ٹرمپ کی بھی بہت سے ملکوں میں چلتی ہے
2026-11-02 15:33:44
1
sajjadhussain4714سجاد حسین :
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار ،، لا فتح الا علی ،،۔ لا سیف الا ذولفقار ۔
2026-11-07 15:32:36
3
M Arqam :
ghamdi marai ustad hain magr main unki is rai se ekhtalaf karta hub
2026-10-30 14:33:23
2
To see more videos from user @razi.talks, please go to the Tikwm
homepage.