@qisamt1: بس اتنے نیک ہو جائیں کہ دوسروں کے عیبوں سے پہلے اپنے گناہ نظر آنے لگ جائیں دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا آجائے اور کسی کی اصلاح سے پہلے اپنی اصلاح کی فکر ہو یا اللہ ہمیں دوسروں کے عیب تلاش کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کرنے والا بنا دے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں نیک بندوں میں شامل فرما #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #foryoupage #fffffffyyyyyyyppppppシ