@commando.850: زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا۔ لوگ تمہاری کہانی کے صرف دو صفحے پڑھ کر پوری کتاب پر تبصرہ کریں گے۔ جب تم خوش ہو گے تو سب ساتھ ہوں گے، جب تم ٹوٹو گے تو وہی لوگ پوچھیں گے کہ تم اتنے خاموش کیوں ہو؟ اس لیے اپنے دکھ ہر کسی کو نہ سناؤ۔ یہ دنیا تمہارے آنسوؤں پر ترس تو کھائے گی لیکن تمہارے زخموں کی وجہ کوئی نہیں سمجھے گا۔ اپنا حال اللہ کو سناؤ، کیونکہ وہ بغیر بولے بھی تمہارے دل کی دھڑکن سن لیتا ہے۔ لوگوں سے امید کم رکھو گے تو سکون زیادہ ملے گا صبح بخیر ❤️ 🌅