@visualdiaryirl: #y2kaesthetic #quotes #glamourgirl #forthegirls

♡𝔳𝔦𝔰𝔲𝔞𝔩𝔡𝔦𝔞𝔯𝔶𝔦𝔯𝔩
♡𝔳𝔦𝔰𝔲𝔞𝔩𝔡𝔦𝔞𝔯𝔶𝔦𝔯𝔩
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 October 2026 02:38:20 GMT
324
25
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @visualdiaryirl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کمزور تھوڑی ہوں جو بددعا دوں گا، جا۔۔۔ خدا تجھے تجھ جیسوں سے محفوظ رکھے۔۔۔!! میں نے تجھے چاہا تھا، تجھ سے بدلہ لینے کے لیے نہیں، تیری خوشیوں کو برباد کرنے کے لیے نہیں، تو نے میرے ساتھ جو بھی کیا، وہ تیرا ظرف تھا، اور میں تیرے لیے جو بھی چاہتا رہا، وہ میری محبت تھی۔۔۔!! تجھے کھونے کا دکھ اپنی جگہ، مگر تجھے بددعا دے کر اپنی محبت کو رسوا نہیں کروں گا، میں نے تجھے دل سے چاہا تھا، اور دل سے چاہنے والے نفرت میں بھی حد نہیں بھولتے۔۔۔!! جا، اب تجھے میری ضرورت نہیں، مگر کبھی زندگی میں تنہا ہو کر سوچنا، کہ کوئی تھا جو تیری غلطیوں کے باوجود، تیرے لیے ہمیشہ اچھا ہی مانگتا رہا۔۔۔!! میری طرف سے اب کوئی شکوہ نہیں، نہ کوئی بددعا، نہ کوئی حساب باقی ہے، بس خدا سے اتنی سی دعا ہے، کہ تجھے کبھی کسی کے ساتھ وہ نہ سہنا پڑے، جو تُو نے مجھے سہنے پر مجبور کیا۔۔۔!! میں کمزور نہیں کہ تجھے بددعا دوں، میں نے تجھے محبت کی تھی، نفرت نہیں۔۔۔!! جا، خدا تجھے تجھ جیسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔۔۔!! 🥀🖤

About