چہرے پہ مسکراہٹ، دل میں درد چھپائے پھرتے ہیں،
ہم اپنی ہی خاموشی میں کئی راز دبائے پھرتے ہیں۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں غم چھو بھی نہیں سکتا،
ہم وہ ہیں جو ٹوٹ کر بھی دوسروں کو ہنسائے پھرتے ہیں۔
— تنہائی 🥀🖤
2026-10-30 04:43:39
3
To see more videos from user @lost.qaiser, please go to the Tikwm
homepage.