@jordynmpalmer15:

jordynmpalmer15
jordynmpalmer15
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 October 2026 03:49:11 GMT
149
7
1
0

Music

Download

Comments

brandon.zimm5
brandonzimmerman1 :
Heyyy
2026-10-31 03:39:22
0
To see more videos from user @jordynmpalmer15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے دُنیا بھر کی خوشی نہیں چاہیئے، مجھے ہر خوشی میں تم اور تمہارا ساتھ چاہیئے۔۔۔! ❤️🫀🌸 مجھے دولت کی چمک نہیں، تمہاری آنکھوں کا سکون چاہیئے، مجھے دنیا کی محفلیں نہیں، تمہارے ساتھ کے چند لمحے چاہیئے۔ مجھے زندگی سے کوئی بڑی خواہش نہیں، بس ہر گزرتے دن میں تمہاری موجودگی چاہیئے۔ تم ساتھ ہو تو معمولی سا لمحہ بھی عید لگتا ہے، اور تم نہ ہو تو بڑی سے بڑی خوشی بھی ادھوری لگتی ہے۔ مجھے تمہارے ساتھ ہنسنا بھی ہے، اور زندگی کے مشکل وقت میں تمہارا ہاتھ تھام کر چلنا بھی ہے۔ میری خواہش ہے کہ زندگی کی ہر خوشی تمہارے ساتھ بانٹوں، اور ہر مشکل میں تمہارے لیے ڈھال بن کر کھڑا رہوں۔ میں تمہیں صرف خوشیوں میں نہیں، ہر حال میں چاہتا ہوں، کیونکہ میری محبت کسی اچھے وقت کی محتاج نہیں۔ بس اللہ سے اتنی سی دعا ہے کہ تمہارا ساتھ نصیب ہو، اور ہمارا یہ خوبصورت رشتہ ہمیشہ محبت اور وفا سے آباد رہے۔ مجھے پوری دنیا نہیں چاہیئے جاناں، میری دنیا تو تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔ ❤️🥹🫀

About