@itx.yameen4: 😅دنیا کا پهلا الٹ پھلٹ ششٹم😅 ششٹم بیٹھ گیا ہے اس کو دھکا لگانے کے لیئے ڈھیر سارے وزراء رکھے ہوئے ہیں اور ششٹم کا ستیاناش کرنے کروانے کے لیئے یہ دو بندے ہیں 😅?دنیا کا پہلا الٹ پلٹ سسٹم 😅 تہران میں باقی ممالک کے وزراء دفاع اور وزراء خارجہ اور پاکستان کے وزیر داخلہ اور آرمی چیف۔بے شرمو اگر خود ہی ہر جگہ لچ تلنی ہے تو پھر وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کس مقصد کے لیے رکھے ہوئے ہیں. کیوں ملک کو بدنام کروارہے ہو ھر جگہ ؟سیاست دانوں نے نہیں ان جیسوں نے ھی ملک کو تباہ کیا ہے اپنا کام ہوتا نہیں ملک چلانے چلے ہیں ل ع ن ت ی #viral #foryoupage #imrankhanfans #100kviews #viralmyvideotiktok @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official