@bad.commenter14: ہم ابھی سادگی سے وقت گزار رہے ہیں، ورنہ خدا گواہ ہے، جوانی ہماری بھی عروج پر ہے! 🖤🥀 ہماری خاموشی کو ہماری کہانی کا اختتام مت سمجھنا، ابھی تو ہم نے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانا ہے۔ ابھی تو ہم نے اپنی پہچان بنانی ہے، ابھی تو وقت کے سینے پر اپنے کردار کی مہر لگانی ہے۔ 🔥💯 ہم اُن لوگوں میں سے نہیں جو ہر محفل میں اپنی طاقت کا شور مچائیں، ہم تو وہ ہیں جو خاموش رہ کر بھی اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہیں۔ ہمیں کسی کے سامنے خود کو بڑا ثابت کرنے کا شوق نہیں،ابھی ہمارے لہجے میں نرمی، چہرے پر سادگی اور قدموں میں سکون ہے۔ اسے ہماری کمزوری مت سمجھنا، کیونکہ ہر انسان کا ایک وقت ہوتا ہے، اور جب اپنا وقت آتا ہے تو منظر خود بدل جاتا ہے۔ 🔥 ہمیں آج کی واہ واہ نہیں، کل اپنی پہچان بنانی ہے۔ ہمیں کسی کا تخت نہیں چاہیے، اپنا مقام خود بنانا ہے۔ 🖤👑#LionMindset #ViralReels #SelfRespect #badcommenter #MotivationUrdu @𝐋𝐞𝐠𝐞𝐧𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 @🖤 یاسری کھچی🖤 @𓆰𝙈 𝘼 𝘼 𝙉◦⏤͟͟͞͞⃟🚩 @اناپرست🥷🏻

😡Bad Commenter 🤬
😡Bad Commenter 🤬
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 04:08:55 GMT
14040
1120
10
56

Music

Download

Comments

alongrajput4492
pretty Rajput ❤️‍🩹 :
exactly 💯
2026-10-30 14:33:00
3
zaviyar529
🌷ᥫ᭡𝐌𝐨𝐇𝐭𝐚𝐑𝐦𝐚𓍯 🌷 :
Aho 😎
2026-10-31 00:35:41
2
user51720590916558
mian zubair sajid :
😂😂😂
2026-10-30 09:36:55
2
aounrajput295
~~~~Aoun°haider~~~raجput~~~~ :
🥰🥰🥰
2026-10-30 12:32:33
2
byemadeout
BY BY :
😏😏😏
2026-10-30 04:42:31
2
jamshadaliathletics
jamshad Ali athletics :
🥰🥰🥰
2026-10-31 14:08:18
1
ayansajjad204
🥷Ayan😎🚩 :
🖤
2026-11-01 03:56:32
0
ramzijutt49
ramzi j❤️tt :
🥰🥰🥰
2026-11-01 06:16:15
0
To see more videos from user @bad.commenter14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About