@aliraza333443: عورت اپنی ممتا میں اپنا بچہ بھی کسی بے اولاد کو دے سکتی ہے، مگر اپنے پسندیدہ مرد پر کسی اور کا حق برداشت نہیں کر سکتی۔ کیونکہ بچہ دے کر بھی ماں رہتی ہے، مگر محبت بانٹ کر عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ عورت اپنے محبوب کے لیے دنیا سے لڑ سکتی ہے، اس کی خوشی کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر سکتی ہے۔ مگر جس مرد کو دل میں بسا لے، اسے کسی دوسری عورت کے ساتھ دیکھنا آسان نہیں ہوتا۔ کیونکہ سچی محبت میں دل تو دیا جا سکتا ہے، مگر محبوب بانٹا نہیں جا سکتا۔ #foryou