@faqeer123654: 🥀 دل سے بڑی قبر کوئی نہیں ہوتی... 💔 کچھ خواب خاموشی سے دفن ہو جاتے ہیں، کچھ خواہشیں حالات کی نذر ہو جاتی ہیں، کچھ محبتیں بے قدری کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں، اور کچھ احساسات اپنوں کے رویّوں سے مر جاتے ہیں۔ انسان ہر روز مرتا نہیں، مگر اس کے اندر بہت کچھ روز مر جاتا ہے۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے، جب نہ کسی سے شکوہ رہتا ہے، نہ کسی سے کوئی امید، بس چہرے پر مسکراہٹ ہوتی ہے، اور دل میں ایک خاموش قبرستان...! 🥀 فقیر کہتا ہے: سب سے بھاری جنازے وہ ہوتے ہیں، جو انسان اپنے دل میں اٹھائے پھرتا ہے۔ 💔 #Faqeer #زندگی #خاموشی #درد #احساس