@user_29082018: اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، پریشانیاں دور کرے، دلوں کو سکون دے اور زندگی کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ جمعہ مبارک! 🕋✨ #JummaMubarak #BlessedFriday #FridayBlessings #Alhamdulillah #contentcreator