@khani_415: پی ٹی آئی کا سہیل آفریدی کے حق میں بڑا اعلان🚨🔥 پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اعتماد اور حمایت کے باعث سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے، نوٹیفکیشن عمران خان کے علاوہ کسی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے یا فیصلے میں تبدیلی کا اختیار نہیں#imrankhanpti #forupage #fyp #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور