@jhang.d.awaz: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمان کا علی الصبح جھنگ سٹی اور صدر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ۔ ستھرا پنجاب ایجنسی جھنگ کی جانب سے جاری صفائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دکانداروں اور شہریوں سے صفائی ستھرائی کے حوالے سے فیڈبیک بھی حاصل کیا۔ واسا جھنگ کی جانب سے سیوریج مسائل کے ازالے کے لیے جاری کام کا معائنہ کیا۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ سٹی کا دورہ، طبی سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات کا جائزہ لیا۔ شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے موقع پر بریفنگ حاصل کی۔ #جھنگ_والے_حاضری_لگواؤ۔۔۔۔۔ #جھنگ_والے_حاضری_لگواؤ۔۔۔۔۔🥀🥀😍 #جھنگ_والے #جھنگ_والے🔥 #جھنگ_دا_ڈھولا