@irshadanayat: سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر! لیو انکیشمنٹ (Leave Encashment) کا حساب کیسے معلوم کریں؟ مکمل طریقہ جانیں اس ویڈیو میں لیو انکیشمنٹ کے حساب سے متعلق اہم معلومات حاصل کریں اور اپنے ساتھی سرکاری ملازمین کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ ✅ وفاقی سرکاری ملازمین ✅ پنجاب کے سرکاری ملازمین ✅ لیو انکیشمنٹ کا حساب ✅ چھٹیوں کے بدلے ملنے والی رقم کی معلومات 📌 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن، الاؤنسز اور تازہ نوٹیفکیشنز کی معلومات کیلئے مجھے فالو کریں۔ ❤️ ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں #LeaveEncashment #لیو_انکیشمنٹ #GovernmentEmployees #سرکاری_ملازمین #LeaveEncashmentCalculation