@pathani1867: آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام DG ISPR) منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔ میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی : صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں پہلا سوال سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟ جواب اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ دوسرا سوال آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا چوتھا سوال مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا پانچواں سوال جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟ جواب بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں وہاں تو دہشت گردی ہے۔ میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ سر آپ پاکستان (اس پر) "کے ڈی جی آئی ایس پی ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔ اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ آر اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا ""وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ ہی نہ جواب ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔ میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا کہ گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کچھ سوالات کو بالکل اگنور نظر انداز کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں تھا 156جواب: اس سوال کا کوئی مناسب یا براه راست جواب نہیں دیا گیا)

🏳️
🏳️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 07:16:33 GMT
15464
208
1
9

Music

Download

Comments

abbas...43
~Ā B B Ā س 🦅 🗿 :
Good
2026-10-30 07:27:23
1
To see more videos from user @pathani1867, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About