@call_me_jani_: *میاں چنوں میں مال گاڑی ڈی ریل ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، ریلوے پولیس کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی 21 اپ مال گاڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک پر پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث اپ ٹریک بلاک ہوگیا جبکہ ڈاؤن ٹریک فعال رہا واقعے کے بعد مال گاڑی کی بوگیاں الگ کرکے ریلوے پھاٹک کا راستہ کلیئر کردیا گیا* *غلام حیدر تحصیل رپورٹر 24 نیوز میاں چنوں* #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #trendingvideo #repostvideo #repostvideo #unfrezzmyaccount