@khan.afridi4518: لیڈر مل گیا، بن سکتا ہے کرکٹ کا دوسرا عمران خان 🔥🫵🏻🫡🫀 یہاں سے شروعات کی تین گیند کھلیں تینوں پر چھکے آئے کس کے بلے سے؟ عباس آفریدی کے بلے سے! تینوں کامیاب شاٹ کے بعد کانفیڈینس چیک کرو یار! چہرے پر کوئی خُوف نہیں، کوئی ڈر نظر نہیں آرہا۔ بہادری سے کھیلا ہے۔ بس آیا اور کاؤنٹر اٹیک کردیا، کوئی ٹک ٹک نہیں، سنگل کی بات تک نہیں کی۔ ہمیں کس چیز کی کمی ہے؟ جواب سیدھا ہے ایک بہترین لیڈر کی جو اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرے۔ اسکی ہمیں اشد ضرورت ہے۔ ایسے لیڈ کرے جیسے عمران خان لیڈ کرتا تھا۔ جس دن ہمیں کپتان فرنٹ سے لیڈ کرنے والا مل جائے گا، فائٹر ہوگا اُسی دن ہم دُنیا کی ٹاپ ٹیموں کو انکے گھروں میں ٹھوک کر آجائیں گے۔