@kingwrites042: زندگی کے ہر مشکل اور کٹھن موڑ پر دو طرح کے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ پہلا وہ انسان جو اندھیروں میں ہاتھ تھام کر سہار بنتا ہے اور ساتھ نبھاتا ہے۔ اور دوسرا وہ بے وفا انسان جو مصیبت کے وقت اکیلا چھوڑ کر رستہ بدل لیتا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے لیکن ان دونوں کا کردار انسان کے دل پر نقش ہو جاتا ہے۔ اصل چہروں کی پہچان ہمیشہ برے وقت میں ہی ہوتی ہے، اچھے وقت میں تو سب اپنے ہوتے ہیں۔ #foryou #realityoflife #motivation #mindset #fyppppppppppppppppppppppp