@h.._804: محبّت__ دل نہیں مانگتی البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے محبّت__ اختیار بھی نہیں مانگتی البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے محبّت__ پیار نہیں مانگتی مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے محبّت__آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی خواب مانگے گی__ محبّت__ سوال نہیں کرتی ہمیشہ "جواب" مانگے گی اور کبھی محبّت آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی کہ صرف "میرے" ھو کے رھو مگر کسی اور کا ہونے بھی نہیں دے گی__ #fyp