@musalmanstudio: باز آ جاؤ! جمعہ کی نماز چھوڑنے سے پہلے⚠️. . قرآنِ مجید سے حوالہ سورۃ الجمعہ، آیت 9: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ترجمہ: اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ . سنن ابی داؤد 1052 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ» ترجمہ: جس شخص نے سستی اور لاپرواہی کی وجہ سے تین جمعے چھوڑ دیے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔ . #musalman #drisrarahmad #jumma #jummamubarak