@hamzaapka_janhuu: #Relationship🫀💫🫂 *ہم پوری زندگی یہ سوچنے میں لگا دیتے ہیں (لوگ کیا سوچیں گے یا لوگ کیا کہیں گے) جبکہ لوگ کبھی بھی آپ سے خاص نہیں ہوں گے۔ ہم اپنی زندگی میں اس ڈر اور سوچ کی وجہ سے بہت سی چیزیں کھو دیتے ہیں، زیادہ تر ان لوگوں کو کھو دیتے ہیں جن سے ہم بے انتہا محبت کرتے ہیں اور پھر ساری زندگی اپنی غلطی پر شرمندہ ہوتے ہیں۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھو، جن سے آپ اور جو آپ سے پیار کرتے ہیں ان کے علاوہ کوئی بھی لوگ آپ کے نہیں، وہ بس باتیں بنائیں گے پر آپ کا ساتھ کبھی نہیں دیں گے۔ اپنے دل سے بنے رشتوں کو اس ڈر سے کبھی بھی دور نہ کرنا کہ لوگ کیا بولیں گے #viralvideo #foryoupage❤️