@iktigress000: 🚨یہ عمران خان کو توڑنا چاہتے ہیں یہ پاگل ہیں عمران خان نہیں ٹوٹے گا عمران خان نے کہا تھا میں انکو رولاوں گا تو انشااللہ وہ انکو رولائے گا یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکتے عمران خان کو کیا توڑیں گے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو