@mohsinnaqvi.official: تمام تجاوزات کو ختم اور اسلام آباد کی خوبصورتی کو بحال کریں گے، 8 سے 9 تھانوں کی تزئین و آرائش مکمل کر دی گئی، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تھانہ کھنہ پولیس سٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو #mohsinnaqvi #foryoupage #foryou #interiorministermohsinnaqvi #MohsinNaqvi #InteriorMinisterOfPakistan #interiorminister
Sir well-done Police station staff Ka akhlaq Bhi better bnayen please check n balance personally Thanks
2026-10-30 12:52:59
0
Raja Wajid :
good sir
2026-10-30 19:20:11
0
Gafor Khan :
Imran Khan zandabr I
2026-10-30 18:01:06
0
Amjad Sohail Malik :
ہمیں فخر ہے اپنے وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب پر پاکستان کی تاریخ میں پہلا وزیر داخلہ ہے جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی پاکستان کو خوبصورتی کے لحاظ سے قبضہ مافیا کی نجات سے اور پاکستان کہ ہر شہر کو ترقی پر گامزن کرنے پر ہم فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہمیں محسن نقوی صاحب جیسے وزیر داخلہ صاحب ملے ہر اللہ تعالی ان کو ہمیشہ خوش خرم رکھ کر اپنی خبز امان میں رکھے امین
2026-10-30 09:30:04
41
محسن رضا شکوری۔ :
*"السلام علیکم، آپ جو بھی کام کر رہے ہیں سب قابلِ تعریف ہے۔ ہم بھی اسلام آباد کے ایک شہری ہیں، ہم بھی H-9 بازار جاتے ہیں، لیکن وہ بند ہے، اس کی وجہ ہمیں معلوم نہیں، حکومت سے گزارش ہے کہ وہ جلد سے جلد اسے کھلوائے تاکہ ہم وہاں سے اپنی شاپنگ وغیرہ کی ضروریات پوری کر سکیں۔ شکریہ"*
2026-10-30 12:44:46
10
Yaseen Khan :
Imran
2026-10-30 09:24:05
46
Kamal :
the boss🥰
2026-10-30 18:26:31
0
no one :
zammer valley Kay gate Kay sath road cross kerne ka Kuch fly over bana deen for metro
2026-10-30 14:01:20
1
Amiriqbal840 :
❤️❤️❤️❤️💕Danish💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-30 17:48:30
0
Waseem Rahmani 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
2026-10-30 13:54:32
6
🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
اب امید کی جا سکتی ہے کہ سیالہ پھاٹک پر اور ہینڈ برج بن جائے گا محسن نقوی چیک کرے گا
2026-10-30 10:57:24
8
Haider :
please underground the wires in sector
2026-10-30 10:05:56
6
ابرار حسین بھنگو :
2026-10-30 09:59:11
14
khan555 :
2026-10-30 08:24:01
7
heatsolsystemspk :
Pakistan zinda bad
2026-10-30 09:59:52
5
Ishtiaq Ahmed :
sar tramiry Chowk k b over had bridge banaya jaaye Yahan per bhi traffic ka masla hai
2026-10-30 09:14:04
6
Adil Khokkar :
sar maharbni krny
2026-10-30 09:30:20
5
آفریدی :
Good 👍
2026-10-30 09:28:29
6
user126307983854 Aamir :
g 9 thanay ka bahir bi
2026-10-30 13:29:36
1
user8047660283297 :
شکوری۔:*"السلام علیکم، آپ جو بھی کام کر رہے ہیں سب قابلِ تعریف ہے۔ ہم بھی اسلام آباد کے ایک شہری ہیں، ہم بھی H-9 بازار جاتے ہیں، لیکن وہ بند ہے، اس کی وجہ ہمیں معلوم نہیں، حکومت سے گزارش ہے کہ وہ جلد سے جلد اسے کھلوائے تاکہ ہم وہاں سے اپنی شاپنگ وغیرہ کی ضروریات پوری کر سکیں۔ شکریہ"*
2026-10-30 13:05:54
1
💸 Crazy 💸302 :
2026-10-30 10:13:45
4
Arbab khan :
سار جی حکومت غیر آئینی ہیے ؟
2026-10-30 14:29:49
3
MR KASHIF :
plz uae ka visa ka Koch kar lo renival ka 🥺🤲
2026-10-30 13:39:33
1
Abdul Manan :
السلام علیکم، آپ جو بھی کام کر رہے ہیں سب قابلِ تعریف ہے۔ ہم بھی اسلام آباد کے ایک شہری ہیں، ہم بھی H-9 بازار جاتے ہیں، لیکن وہ بند ہے، اس کی وجہ ہمیں معلوم نہیں، حکومت سے گزارش ہے کہ وہ جلد سے جلد اسے کھلوائے تاکہ ہم وہاں سے اپنی شاپنگ وغیرہ کی ضروریات پوری کر سکیں۔ شکریہ
2026-10-30 13:01:21
1
To see more videos from user @mohsinnaqvi.official, please go to the Tikwm
homepage.