@shia_girl___12__14: جب مولا حسینؑ کے سارے اصحاب رخصت ہو چکے تھے۔۔۔ ایک ایک کر کے سب شہید ہو گئے تھے۔۔۔ خیموں میں جوانوں کی آوازیں خاموش ہو چکی تھیں۔۔۔ اور مولا حسینؑ کے گرد صرف تنہائی باقی تھی۔۔۔ 💔 اُس وقت۔۔۔ نہ جانے مولا حسینؑ کے دل نے اپنے کس حصے کو یاد کیا ہوگا۔۔۔ عباسؑ۔۔۔ وہ عباسؑ جو مولا حسینؑ کے لیے صرف بھائی نہیں تھے، حسینؑ کی قوت تھے، حسینؑ کی ڈھارس تھے، حسینؑ کے دل کا اطمینان تھے۔۔۔ 😭 آج جب حسینؑ نے عباسؑ کو یاد کیا ہوگا، تو شاید آنکھوں نے آنسو نہیں بہائے ہوں گے۔۔۔ دل نے خون رویا ہوگا۔ کیونکہ اب وہ عباسؑ نہیں تھے جنہیں دیکھ کر حسینؑ کو یہ احساس ہوتا تھا کہ میں تنہا نہیں ہوں۔۔۔ آہ مولا عباسؑ۔۔۔ آپ کے بعد مولا حسینؑ کی تنہائی صرف تنہائی نہیں رہی تھی۔۔۔ وہ ایک ایسا درد بن گئی جس کا ذکر کرتے ہوئے بھی دل کانپ جاتا ہے۔ 🥀 سلام اُس مولا پر جس نے اپنے عباسؑ کو کھو کر بھی صبر کیا۔۔۔ یا مولا حسینؑ 😭 یا مولا عباسؑ 💔#karbala_karbala #YaHussain #foryou #viraltiktok #Viral