@mohsinnaqvi.official: اسلام آباد میں تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضے کیخلاف بلا امتیاز آپریشن اسلام آباد ایکسپریس وے کی گرین بیلٹ پر قائم کھنہ پولیس سٹیشن کی عمارت کو مسمار کر دیا گیا وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پولیس سٹیشن کی مسماری کے آپریشن کی نگرانی کی چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس نے بھی عمارت مسماری آپریشن میں حصہ لیا کھنہ پولیس سٹیشن کو عارضی طور پر متبادل جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے، محسن نقوی تھانے کیلئے نئی قانونی جگہ مختص کر دی گئی ہے جہاں نئی عمارت تعمیر کی جائے گی، محسن نقوی سرکاری اراضی پر کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے یا کسی فرد کو قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرِ داخلہ وزارتِ داخلہ کے ماتحت اداروں کے قبضہ سے بھی اراضی کو واگزار کرایا جا رہا ہے، وزیرِ داخلہ کچھ عرصہ قبل میریٹ ہوٹل کے قریب ایف سی کیمپ آفس کو بھی مسمار کیا گیا، محسن نقوی تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، محسن نقوی اسلام آباد سے تجاوزات کا سو فیصد خاتمہ ہمارا ہدف ہے، وزیرِ داخلہ اسلام آباد کو خوبصورت، سرسبز اور تجاوزات سے پاک شہر بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی #mohsinnaqvi #foryoupage #foryou #interiorministermohsinnaqvi #MohsinNaqvi #InteriorMinisterOfPakistan #interiorminister
محسن نقوی صاحب! تجاوزات کے خلاف آپ کا اقدام لائق تحسین ہے، لیکن بلا تفریق کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں راول روڈ پر اور مختلف گلیوں میں بااثر جرنیلوں، برگیڈیئرز اور اعلیٰ افسران نے اپنے گھروں کے آگے بیرئیرز اور سٹول لگا کر پوری پوری گلیوں اور آدھی سڑکوں پر قبضہ کر رکھا ہے، جس سے عام اور غریب عوام کا گزرنا محال ہو چکا ہے۔ گزارش ہے کہ اس آپریشن کے تحت صرف غریب ریڑھی بانوں پر زور نہ چلایا جائے بلکہ ان جرنیلوں اور بااثر شخصیات کے قبضے سے بھی تمام روڈ اور گلیاں فوراً واگزار کروائی جائیں۔
2026-10-30 14:54:59
11
ibadkhan228868 :
I love pti
2026-10-30 12:31:14
6
Yusuf Yusuf :
hi khan
2026-10-30 10:13:27
19
Luqman Khan :
jo zulam kar rahy ho is ka hisab deny pry ga
2026-10-30 14:21:46
5
Abbasi :
ya khud kabza mafia hyn 😡😡 ya to firoon hnn😭😭😭
2026-10-31 02:29:56
1
user2694846127851 :
2026-10-30 12:31:36
2
pagli1104 :
to phly ya govt so rhi thi agr police station hi qanooni jaga par nhi hai to bki sb ka to Kya hi hoga
2026-10-30 12:03:55
4
🇵🇰✍️ pardasi Ak47 🫂🇦🇪 :
ap logo ko Allah Sy dar nhi lgty hn ya Jo kar raha ho😡
2026-10-30 16:06:46
3
AMIRJAN AFRIDI :
نقوی صاحب غریبوں کا تھوڑا خیال کرو
2026-10-30 17:37:57
1
shaukatsahil969 :
2026-10-30 09:55:40
3
CH IQBAL MAYO زیلدار :
good
2026-10-30 11:27:15
1
Khalid Shah :
❤️LOVE ❤️
2026-10-30 12:56:14
1
Samiullah Khan :
good
2026-10-30 11:39:07
1
ASif.804 :
2026-10-30 12:45:52
1
han Afridi :
2026-10-30 11:52:36
1
han Afridi :
2026-10-30 11:52:51
1
M Z :
مولانا فضل الرحمن زندہ باد[Power][Power][Power]
2026-10-30 10:02:55
3
دھنیال👈BRAND :
jub bun rhe thy tabi kidr mot pari hoi thi...
2026-10-30 11:06:37
2
Haider :
please underground the wires in sector I-11
2026-10-30 10:05:49
2
ابرار حسین بھنگو :
2026-10-30 09:47:27
2
Raja Seemab :
One constitution awene ki barw kab ay gi
2026-10-30 10:43:14
1
Taqi Bhai :
zindabad
2026-10-30 08:28:37
2
چوھدری محبوب عالم ایڈوکیٹ جنجو :
Dil kus ho ga
2026-10-30 11:29:05
1
To see more videos from user @mohsinnaqvi.official, please go to the Tikwm
homepage.