_میں ایک عجیب فطرت کا انسان ہوں. میں صبح 5 بجے بھی جاگ سکتا ہوں، میں دو پہر 1 بجے بھی اُٹھ سکتا ہوں، میں لگاتار 24 گھنٹے کام کر سکتا ہوں یا پھر 3 دن تک کچھ بھی نہ کروں, میسج کا جواب 0.5 سیکنٹس میں بھی دے سکتا ہوں اور دو ہفتے بعد بھی اکیلے رہنا پسند ہے۔ لیکن تنہائی کا احساس برا لگتا ہے. ہر بات پر بہت زیادہ سوچتا ہوں، آخر میں بس یہی کہہ دیتا ہوں کہ؛ جو ہے، سو ہے...!! 🙂💔_
2026-10-31 07:10:50
2
To see more videos from user @niishu010, please go to the Tikwm
homepage.