@abu.zar1484: Ye lein ye wali copy saab ji: --- دنیا کا ہر رشتہ ختم ہو سکتا ہے پر ہمارا اور اللہ کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ ہم گناہ کر کے ٹوٹ جائیں تب بھی وہ ہمارے دل کو جوڑ دیتا ہے۔ ہمیں اس دنیا کے سہارے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ چاہیں تو کمنٹس میں اللہ کا نام لکھ کر اس بات کی گواہی دے دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سہارا نہیں۔