@accountnotfound119985: بے شک ہم نے اپنے رب کو کبھی نہیں دیکھا، نہ کبھی اس سے روبرو ملاقات ہوئی ہے۔ لیکن پھر بھی، جب بھی دل ٹوٹتا ہے، جب بھی کوئی درد ہوتا ہے، تو سب سے پہلے زبان پر اسی کا نام آتا ہے اور دل کو اسی کی یاد سے تسکین ملتی ہے۔ یہ روح کا وہ پاکیزہ اور انوکھا رشتہ ہے جو کبھی نہیں ٹوٹتا۔ 🥀🖤🥺 "اے دو جہان کے مالک! نہ میں نے تم کو دیکھا، نہ کبھی ہم ملے۔ پھر یہ کیسا رشتہ ہے کہ درد جیسا بھی ہو یاد تیری ہی آتی ہے!!" ✨🙌🏽 #Elahi #Dua #Tawakkul #UrduPoetry #EmotionalLines