@zshanmalick: پنجاب میں کسی کی زمین پر قبضہ ہو، چاہے قبضہ مافیا کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، متاثرہ شخص کو سیاسی سفارش یا کسی فون کال کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ پہلے لوگ بے بس تھے کیونکہ قبضہ مافیا بااثر تھا اور ان کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی تھی۔ اب پنجاب میں جہاں سے بھی ایسی شکایت ملتی ہے، وہاں بلاامتیاز کارروائی کی جاتی ہے، چاہے ملوث شخص کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #pmlntiktok #fyp
Sab sy bara kabza to tum ny Kia hy is mulk ki awam par
2026-10-30 18:41:13
29
Zain🇵🇰 :
2026-10-30 10:51:18
22
: ..Bäغi..löگ.. : :
Imran Khan Zindabad
2026-10-30 09:20:29
79
⚜️Arslan Sakindar Dhariwal⚜️ :
Great maryam
2026-11-01 18:58:13
1
Gumname writes :
only one imran khan
2026-10-30 10:25:10
18
🌹💔اعظم کھوکھر @$804🌹🌹 :
imrankhan zinda bad
2026-10-30 09:21:13
32
میاں احمر :
اج کل تو سب سے بڑی قبضہ مافیا پنجاب گورنمنٹ خود ہے
2026-10-31 05:27:48
10
RAJA 1 :
میں نے سی ایم پنجاب کو اتنے لیٹر لکھے ہیں اپنا قبضہ چھڑانے کے ہوالے سے GOR,1 میں بھی لیٹر بھیجے ہیں لیکن پنجاب حکومت نے کوئ جواب نہیں دیا
2026-10-30 09:27:16
89
Aine 1234 :
agar pak armi wale kare pher
2026-10-30 14:08:57
12
Naaz Malik :
کوئی نہیں سب جھوٹ ہے ہماری زمین پہ قبضہ ہے کچھ نہیں ہورہا
2026-10-30 16:39:56
61
Jutti lahori :
Mera case bi thk krdo maaaaa
2026-10-30 21:14:12
9
Abdullah Abbas207 :
قبضہ گروپ دنیا کے سب ممالک میں ان سے بڑا مافیا کوئی نہیں ہے
2026-10-30 13:10:52
16
Husnain :
bakwas Sara sur Bakwas
2026-10-30 15:35:18
13
CHaudhary823 :
سب سے پہلے میڈم جی اس میں کوٸی سچ نہیں جو فوری انصاف ہوتا ے یہ کیس کو آپ کے پورٹل پر 1 ایک سال ہو گیا ہے لیکن کوٸی ایکشن نہیں ہوا وہی سیاسی کال اور رشوت کا بازار گرم ہے ۔اس شکایات میں عدالتی 3 فیصلے ہو چکے ہے لیکن عملدرآمد نہیں کروا رہے ۔عملدرآمد کروانے کے لیے آپ کے آپ کے پاس شکایات کی لیکن کوٸی ایکشن نہیں ہوا افسوس
2026-10-30 16:39:42
16
To see more videos from user @zshanmalick, please go to the Tikwm
homepage.