@myzimidiary: میاں جی یاد ہے وہ گھڑی آنے والی ہے جب آپ پہلے اکیلے تھے اور اب آپ کے پاس بیگم بھی ہے اور ایک ننھی سی پری بھی۔ 🙈😂💗 نومبر وہ مہینہ ہے جس نے میری زندگی کو آپ کے ساتھ جوڑ دیا۔ 🥹❤️ الحمدللہ! 💍 ❤️ ایک سال پہلے دو تھے، آج ہماری محبت کی سب سے خوبصورت نشانی زِمال بھی ہمارے ساتھ ہے! 🥹👨👩👧 💍 9 نومبر — ہماری شادی کی پہلی سالگرہ 💍 پچھلے سال ہماری زندگی کا ایک نیا سفر شروع ہوا تھا۔ تب ہم صرف دو تھے، اور اب الحمدللہ ہماری چھوٹی سی دنیا میں زِمال بھی شامل ہو گئی ہے۔ 🥹❤️ پہلے میاں جی کو صرف بیگم کے نخرے اٹھانے پڑتے تھے، اب ننھی شہزادی کے نخرے بھی اٹھانے پڑیں گے۔ 😂🤭 لگتا ہے ایک سال میں میاں جی کی ذمہ داریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں! 🙈 اس بار ہماری سالگرہ کی خوشیاں بھی دوبالا ہیں، کیونکہ اب ہم صرف میاں بیوی نہیں بلکہ ماما، بابا اور زِمال کی پیاری سی فیملی ہیں۔ 🧿💕 #firstanniversary #november9 #oneyearoftogetherness #ourlittlefamily #fyppp