اے میرے الہام سے جڑے
حسین شخص
تمہارا خیال شافی ہے
تمہارا تصور لازوال ہے
اے محبتی۔۔۔۔
اے مسیحائے من
تم میرا اولین تعارف ہو
اور میں تمہارا آخری حوالہ ہوں ۔۔۔!!!
2026-10-30 21:12:24
0
To see more videos from user @_.saweraa, please go to the Tikwm
homepage.