@skooneqalb39: عورت اپنےہر رشتے کو بغیر کسی شرط کے سنبھالتی ہے اور دوسروں کی خوشی کے لیے خود کو بھول جاتی ہے۔زندگی کا کوئی بھی مشکل موڑ ہو، عورت اپنی اندرونی طاقت سے ہر حالات کا مقابلہ مسکرا کر کرتی ہے۔ #Foryoupage #1Mviews #fypviral #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights