@pashto.bayanat28: يَا مُعِزُّ (یا مُعِزُّ) اردو معنی: اے عزت عطا فرمانے والے، اے عزت دینے والے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے عزت عطا فرماتا ہے۔ قرآنی حوالہ: تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ترجمہ: تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے