@shahnawaz_khan80: بونیر کے جس بازار میں دکانداروں نے گورنر راج کی خوشی میں مٹھائیاں کھائی تھی اب اس بازار میں عوام تجاوزات کی خوشی میں مٹھائی کھا رہے ہیں 😅 #releaseimrankhan #shahnawaz_khan80 #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی