@szzzwrites: جدائی صرف کسی کے دور چلے جانے کا نام نہیں، بلکہ یہ وہ اذیت ہے جو انسان کو اپنے ہی اندر اجنبی بنا دیتی ہے۔ کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے نہیں نکلتے، اور کچھ فاصلے ایسے ہوتے ہیں جنہیں عمر بھر طے نہیں کیا جا سکتا۔ موت تو صرف ایک بار انسان کو ختم کرتی ہے، مگر جدائی ہر روز تھوڑا تھوڑا مارتی ہے۔ 🥀 نہ شکوہ باقی رہتا ہے، نہ کوئی امید… بس ایک خاموش درد ہوتا ہے جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا رہتا ہے۔

Szzz Writes
Szzz Writes
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 09:44:41 GMT
1205
104
0
14

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @szzzwrites, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About