@themansoor.0: آج کے وقت میں کون سی ایسی چیز ہے جو انسان کو عزت دیتی ہے؟ پیسہ، دولت، ماضی، فیوچر، مان، باپ، تعلیم، سوسائٹی، دھوکہ، فراد، جھوٹ، سچ، کنارہ، ثواب، حلال، حرام، جینا، مرنا یا کچھ اور؟ اگر آج کے وقت میں بھی کوئی انسان ان سب چیزوں سے ہٹ کر آپ کو عزت دیتا ہے، تو آپ کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔ #trending #foryoupage #foryou #fypppppppppppppp #unfreezemyaccount