@newtajurba: السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کی ویڈیو میں آپ کو ایک زبردست 12V پاور انڈکشن ہیٹر بنا کر دکھانے والا ہوں، جسے آپ صرف 250 روپے کے خرچے میں تیار کر سکتے ہیں۔ 🔥 اس چھوٹے سے سرکٹ کی مدد سے آپ انڈکشن ہیٹنگ کا کمال دیکھ سکیں گے۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ آپ کو اسے بنانے کا مکمل طریقہ سمجھ آ سکے۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے چینل New Tajarba کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! #NewTajarba #12VInductionHeater #DIYProjects #Inverter #Electronics