@nasir_pashteen4: (1) میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ (3) آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) (4) مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) (5) جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔" اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا کہ "وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی" (6) مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
I respect every question of salar khan.i salute his courage.
2026-10-31 03:27:10
32
Aloنe ,💔 :
deep words
2026-10-31 11:56:18
0
WÀXIR!ST4Ñ :
😆😆😆
2026-10-31 03:29:32
23
aryan afridi :
خہ ده نری مور بچے وی خو ناران درسرہ ناؤ
پہ دغا لار یوازے وی یاران درسرہ ناؤ
2026-10-31 15:03:35
10
ضد پرست🌚🌸 :
اور یہ بھی پوچھتے کہ ہمیشہ ہی پٹھان اور خیبرپختونخوا پر ظلم کیوں؟؟
کاش ہم سب ایسے غیرت مند ہوتے ہمیں آپ پر فخر ہے🥰
2026-10-31 07:32:37
51
Shakir Ali is with essa mosa :
Zindabad ror
2026-10-31 10:42:30
0
Ameer Hamza :
-مروت:پختون قوم کی ترجمانی کی ہے اپ نے
2026-10-31 03:26:05
48
Shaheen 💪🦅 :
this man
2026-10-31 09:31:10
0
Muhammad Javid :
❤️🥰 ماشاءاللہ بھائی جان
2026-10-31 12:49:35
6
💤ahid❤️Himat 🕊🕊🕊 :
appreciate
2026-10-31 10:01:50
0
꧁❃39❃꧂ :
pata karo yi ab kaha hain ?
2026-10-30 19:36:44
23
👑^.^(🅘🅢🅜🅐🅘🅛 .)¹⁴👑 :
اے تاریخ گواہ رہنا 😭😭
2026-10-30 18:14:56
56
Raees Khan :
only Khan
2026-10-31 11:16:56
6
""Naeem nana "" (804) :
2026-10-30 19:58:57
11
NISAR ORAKZIA :
2026-10-30 14:56:43
12
کامی :
video charta da ?
2026-10-31 05:33:59
17
Muhammad Umar :
yaha to sawal krna b jurm he
2026-10-30 23:27:11
15
hameedkhan9664 :
nar zwan
2026-10-31 02:12:28
7
parvez۔khan :
اللہ اپ کو سلامت رکھے میرے بھائی اپ نے باریک تار چھیڑا ہوا ہے ان لوگوں کا مقصد یہ ہے 78 سالو سے ہم سے کسی نے سوال نہیں پوچھا ابھی تک بھی کسی کو جرات نہیں ہونا چاہیے ہم سے سوال پوچھیں ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-31 07:20:56
7
🇦🇫جانی🦅پشتون🇦🇬 :
2026-10-30 16:21:35
5
To see more videos from user @nasir_pashteen4, please go to the Tikwm
homepage.