@rokannooralqassim: 🏆 جیت کا سفر جاری ہے، منزل اب فائنل ہے! 🔥 ڈاکٹر ہارون کی ٹیم نے اپنی محنت اور بہترین کھیل سے فائنل میں جگہ بنا لی! ❤️ پورے القصیم کے لیے خوشی کا لمحہ، پوری ٹیم کو دل سے مبارکباد! 👏 Rokan Noor alqassim 🇸🇦❤️ جیت ہمیشہ محنت کرنے والوں کا مقدر بنتی ہے! 🏆